احسن خان کا جنم دن کیسے بنا سپیشل دن

احسن خان کا جنم دن کیسے بنا سپیشل دن

ورسٹائل آرٹسٹ احسن خان نے اپنی سالگرہ سپیشل بچوں کے ساتھ دارالسکون میں منائی.احسن خان بچوں کے گھل مل گئے. میڈیا گفتگو کرتے ہوئے احسن خان نے کہا کہ سپیشل بچوں کے ساتھ اپنا جنم دن منا کہ بہت خوشی محسوس ہوئی ہے .میرا آج جنم دن کا دن اور سپیشل ہوگیا ہے.احسن خان نے کہا کہ معاشرے کے مخیر حضرات کو بھی ایسے بچوں کے ساتھ اپنا ایک دن گزارنا چاہئے.

احسن خان
احسن خان
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.