موسی خان دغاباز رے

موسی خان دغاباز رے

سٹ کوم ( دغاباز رے ) میں معاشرے میں بڑھتی ہوئی برائیوں کو تنز و مزاح سے بھرپور کوشش کی گئی ھے موسیٰ خان ” تا کہ ھم معاشرے کی اصلاح کر سکیں لاہور میں اس وقت گلیوں محلوں میں ھر طرف کامیڈی سٹ کوم ( دغاباز رہے ) کی شوٹنگز جاری ھے۔ اس ڈرامے کے ڈائرکٹر شازی خان ھے اور پروڈیوسر مبین ملک ھیں یہ ڈراما بہت جلد ایک برے چینل پر نشر ہونے والا ھے۔اس ڈرامے میں لاھور کی بڑی تعداد میں فنکاروں نے کام کیا ہے اور کر رھے ھیں جن میں۔ ذوقرنین حیدر۔ راحیلہ آغا۔ نشو بیگم۔ راشد محمود۔ ماہ نور راجا۔ سامیابٹ۔ سالیحا خان۔ شیزا خان۔ علینا چھودری۔ مھرما علی۔ شاروخ علی۔ علی خان۔ ملائکا علی حامد خان۔ ندیم نایاب۔ اور موسیٰ خان۔۔ موسیٰ خان جو کہ اس ڈرامے میں بڑا اھم کردار ادا کر رھے ھیں انکا کھنا ھے کہ ڈراما دغاباز رے ایک زبردست سچویشنل کومیڈی سے بہر پور کلرفل ڈراما ھے اور رائٹر ماہ نور راجا نے بہت ھی کمال کا سکرپٹ لکھا ھے ھر آرٹسٹ کو پورا پورا موقع دیا جا راھا ھے کام کرنے کا موسیٰ خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ سٹ کوم آم ڈگر سے ہٹ کر ڈراما ھے مجھے یقین ھے کہ جب یہ چلےگا تو لوگ بلبلے کو بھول جانیں گے کیونکہ ک اس ڈراما سٹ کوم میں بہت سارے لوگ کام کر ر ھے ھیں اور یہ اپنے مزاج کا ایک الگ رنگ کا ڈراما ھے میں نے ایک پٹھان گجر کا رول کیا ھے جو کہ بہت ہی چیلنجنگ رول ھے میرے لئے پر ڈائرکٹر شازی خان نے بہت ھی عمدہ طریقے سے مجھ سے کام لیا ھے شازی خان ایک ٹیلنٹڈ ڈائریکٹر ھے جس نے ھر آرٹسٹ سے بہت عمدہ کام لیا ھے مجھے اُمید ھے کہ جب یہ ڈراما ٹی وی چینل پر چلےگا تو ان شاءاللہ ھر طرف دغاباز رے دغاباز رے گونجے گا۔۔۔

You might also like

Comments are closed.