سرکاری اسکولوں پر اعتماد بڑھانے کی طرف پہلا قدم ہے

سرکاری اسکولوں پر اعتماد بڑھانے کی طرف پہلا قدم ہے

حیدرآباد سندھ میں وزیر تعلیم سردار شاہ نے تاریخ رقم کردی ان کا کہنا تھا کہ اسمبلی میں کئے ہوئے اعلان پر عمل کرکے دکھایا

سردار شاہ نے نہ صرف اپنی بیٹی سرکاری اسکول میں داخل کروائی پر اپنے بھائی سرتاج شاہ کی دو بیٹیاں بھی اسی اسکول میں داخل کروادیں سید سرتاج شاہ کی بیٹی علیزہ چھٹی جماعت اور عمیزہ چوتھی جماعت میں پڑھی گی۔

اپنی بیٹی کو حیدرآباد کے سرکاری اسکول گورنمنٹ گرلز میراں اسکول میں داخل کروایا

نام: کیف
والد کا نام: سردار علی شاہ
عمر: 9 سال
کلاس : چہارم
اسکول: میراں بائی گورنمنٹ گرلس اسکول حیدرآباد

سرکاری اسکولوں پر اعتماد بڑھانے کی طرف یہ پہلا قدم ہے اور سردار شاہ کا کہنا تھا کہ بہتری کی شروعات اپنے آپ سے, اپنے گھر سے ہوتی ہے

You might also like

Comments are closed.