لاہوریوں نے لاہور کی چاروں نشتوں کا تحفہ جیت کی صورت میں قائد میاں نواز شریف کو دیا ہے.میاں عبدالاحد

لاہوریوں نے لاہور کی چاروں نشتوں کا تحفہ جیت کی صورت میں قائد میاں نواز شریف کو دیا ہے.میاں عبدالاحد

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور چیئرمین یونین کونسل 163 میاں عبدالاحد نے کہا ہے کہ لاہور مسلم لیگ ن کا تھا, ہے اور رہے گا. ضمنی الیکشن میں لاہور کے عوام نے میاں نواز شریف سے اپنی والہانہ محبت کا ثبوت دیا ہے اور مسلم لیگ ن کو کامیابی سے ہمکنار کرایا ہے جس پر ان کے شکر گزار ہیں. حلقہ میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میاں عبدالاحد نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں عوام نے عمران خان کی عوام کش پالیسوں کو مسترد کردیا ہے. ان شاء اللہ مسلم لیگ ن ہی عوام کی امیدوں پر پورا اترے گی.لاہوریوں نے لاہور کی چاروں نشتوں کا تحفہ جیت کی صورت میں قائد میاں نواز شریف کو دیا ہے.

You might also like

Comments are closed.