لاہور کے شاہی قلعہ میں سیر کرنیوالے ہوجائے ہوشیار

لاہور کے شاہی قلعہ میں سیر کرنیوالے ہوجائے ہوشیار

لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل ہونا شروع ہو گیا،والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے قلعہ کی حدود میں کوڑا کرکٹ پھینکنے والے 21 سیاحوں کا چالان کر دیا گیا .
والڈ سٹی اتھارٹی نے اندرون لاہور کی حدود میں دیگر سیاحتی مقامات پر بھی انتباہی بورڈ لگا رکھے ہیں
چالان کا ابتدائی جرمانہ 100 روپے رکھا گیاہے.

You might also like

Comments are closed.