حمزہ شہباز کی پنجاب اسمبلی میں میڈیا ٹاک پوائنٹ

حمزہ شہباز کی پنجاب اسمبلی میں میڈیا ٹاک پوائنٹ

لاہور: پاکستانی قوم کو بتانا چاہتا ہوں جس دن سے حلف لیا عام انتخابات کی رات ہی تحفظات کا اظہار کیا تھا الیکشن جعلی ہے
لاہور: جمہوریت کی خاطر اسمبلی میں آئے
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ن لیگ کے ووٹ چوری کئے اور اسپیکر بن گئے
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی کو کہا آپ کی چوری ہم چلنے نہیں دیں گے
لاہور: پنجاب بینک پر ڈاکہ ڈالا گیا اور رنگ روڈ کی الائنمنٹ تبدیل کی تھی
لاہور: نیب کو آج کہنا چاہتا ہوں پرویز الہی کی عادت پرانی ہے
لاہور: آشیانہ کیس میں ایک پائی خزانے سے کسی کو نہ دی گئی یہ کیسا کیس ہے
لاہور: ہمیں احتجاج نہیں کرنے دیا ہم نے اسمبلی کے باہر احتجاج کیا
لاہور: پرویز الہی تھانے داری کا کردار ادا کررہے ہیں یہ اسپیکر نہیں ہیں
لاہور: پرویز الہی کا پہلا قائد نواز شریف تھا اور پھر پرویز مشرف بن گئے
لاہور: پرویز الہی نے بجٹ کے روز خواتین کو کہا میں نے آپ کا ڈانس بہت دیکھ لیا کیسی زبان استعمال کی گئی
لاہور: اسمبلی میں تو کرسیاں ہوتی نہیں ہیں یہاں تو بینچز ہوتے ہیں جعلی تصویر جاری کی گئی
لاہور: جعلی اسپیکر نے جعلی اقدام کیا کرسی والی تصویر کے لئے ایک کمیٹی بنائی جائے
لاہور: پرویز الہی نے اگر اسپیکر شپ نہیں کرنی تو نہ کریں
لاہور: پرویز الہی کو رات خواب میں پنجاب بینک کا اسکینڈل ڈراتا ہے
لاہور: عمران خان نے کہا تھا چوہدری برادران لٹیرے ہیں اور ان کو اسپیکر بنادیا
لاہور: تمام اراکین اسمبلی میری فیملی ہیں میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں جب تک ان کو اندر جانے نہیں دیا جائے گا میں اسمبلی میں نہیں جاؤں گا
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی اچھے تعلیمی ادارے میں اخلاقیات کا سبق لے کر آئے
لاہور: نیب کو پھر کہہ رہا ہوں پرویز الہی شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بن رہے ہیں نیب ان کے خلاف پنجاب بینک کیس میں کاروائی کرے
لاہور: ہم ایک ذمہ دار اپوزیشن ہیں ہمارے بارہ ووٹ چوری کئے گئے
لاہور: ن لیگ آج بھی پنجاب میں سب سے بڑی عددی جماعت ہے
لاہور: ہم بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے
لاہور: اسپیکر نے جو تصویر دکھائی وہ جعلی تھی میں پرویز الہی کا پیچھا کروں گا
لاہور: شہباز شریف کو جس کیس میں گرفتار کیا گیا آج تک ثبوت پیش نہیں کیا گیا
لاہور: ایک صاحب کو برطانیہ کے جوائ خوانوں نے داخل ہونے سے روک دیا عمران خان اپنا مشیر بنانے کی کوشش کررہے ہیں
لاہور: عثمان بزدار کون ہیں سب کو پتہ ہے
لاہور: جب تک چھ اراکین کو بحال نہیں کیا جاتا ایوان میں نہیں جاؤں گا
لاہور: پرویز الہی کا علاج یہی ہے کہ کمیٹی بنائے جائے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کیا جائے
لاہور: شہباز شریف نے دس سال عوام کی خدمت کی ہے
لاہور: پشاور کی میٹرو پچاسی ارب تک چلی گئی لاہور میٹرو کے کرائے بڑھا دیئے گئے
لاہور: خواتین کے بارے میں انتہائی برے القاب سے نوازا گیا

You might also like

Comments are closed.