بھیک مانگنے والی کم عمر لڑکی کو بھیک دینے کے بہانے زیادتی کا نشانہ بنا دیا

وھاڑی۔بھیک مانگنے والی کم عمر لڑکی کو بھیک دینے کے بہانے زیادتی کا نشانہ بنا دیا خاتون کے جسم پر تشدد کے نشانات۔

خاتون کا کہنا ہے کہ بھیک دینے کے بہانے چک نمبر 63 کے 4 افراد نے رات بھر زیادتی اور تشدد کرتے رہے اور صبح بے ہوشی کی حالت میں پھینک گئے۔تھانہ صدر میں درخواست دے دی گئی۔۔۔لواحقین کا کہنا ھے کہ پولیس تعاون نہیں کر رہی اور نہ ہی میڈیکل کروا رہی

You might also like

Comments are closed.