گجرات جعلی ٹریفک وارڈن اصلی ٹریفک وارڈن کے ہتھے چڑھ گیا

گجرات جعلی ٹریفک وارڈن اصلی ٹریفک وارڈن کے ہتھے چڑھ گیا

گجرات جعلی ٹریفک وارڈن اصلی ٹریفک وارڈن کے ہتھے چڑھ گیاگوجرانوالہ سے جعلی ٹریفک وارڈن گرفتار ملزم سے نقدی , جعلی چالان بک اور جعلی سروس کارڈ برآمد تفصیلات کے مطابق نوسرباز شہزاد جو کہ گجرات کا رہائشی ہے ٹریفک وارڈن کی وردی پہن کر لوگوں کے چالان کرتا اور رقم اکٹھی کرتا تھا آج حسب معمول سادہ لوح لوگوں کے چالان کر رہا تھا کہ اصلی ٹریفک وارڈن کے ہتھے چڑھ گیا۔

You might also like

Comments are closed.