لاہور ہائیکورٹ 5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ہائیکورٹ سے فرار

لاہور ہائیکورٹ 5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ہائیکورٹ سے فرار

لاہور ہائیکورٹ 5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ہائیکورٹ سے فرار ملزم درخواست ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار ہو گیا ملزم کو گرفتار نہ کرنے پر بچی کی والدہ کا احاطہ عدالت میں واہ ویلا جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے منڈی فیض آباد کے ملزم جواد انور کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ملزم جواد انور نے بیٹی مہوش کو زیادتی کا نشانہ بنایا متاثرہ بچی کی والدہ کا موقف ملزم کے خلاف تھانہ منڈی فیض آباد میں زیادتی کا مقدمہ درج ہے والدہ ازراہ بی بی ماتحت عدالت ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر چکی ہے ماں عدالت ملزم کی درخواست ضمانت خارج کرے والدہ متاثرہ بچی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.