سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری علیل ہسپتال داخل

سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری علیل ہسپتال داخل

ڈاکٹر طاہر القادری گزشتہ چند روز سے علیل تھے سربراہ عوامی تحریک کو آج صبح لاہور میں ایک نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہسپتال میں میجر سرجری ہوئی سربراہ عوامی تحریک روبصحت ہیں، ترجمان عوامی تحریک اور قوم سے جلد صحتیابی کے لیے دعا کی استدعا ہے. ترجمان عوامی تحریک

You might also like

Comments are closed.