پی ٹی آئی رہنماکے بیٹے کی خودکشی یا ؟

پی ٹی آئی رہنماکے بیٹے کی خودکشی یا ؟

حیدرآباد میں پی ٹی آئی رہنما ایوب شر کے بیٹے حیدر علی شر کی خودکشی حیدر علی نے اپنے دماغ میں خود گولی ماری جبکہ لاش کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا

پولیس ذرائع کے مطابق نوجوان دوستوں کے ہمراہ شراب پی رہا تھا اور اسلحہ بھی موجود تھا اور اسلحے سے چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے اتفاقیہ گولی چل گئی

حیدر علی شر
حیدر علی شر

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.