پاکستان اور نیوزی لینڈ اے ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ منگل 30 اکتوبر کو شروع ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ اے ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ منگل 30 اکتوبر کو شروع ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ منگل 30 اکتوبر سے شروع ہو گا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ون ڈے سیریز پاکستان اے ٹیم جبکہ ٹی ٹونٹی سیریز نیوزی لینڈ اے ٹیم کے نام رہی تھی اور اب دونوں ٹیمیں دو چار روزہ میچوں کی سیریز جیتنے کیلئے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ منگل 30 اکتوبر سے شروع ہوگا جبکہ دوسرا اور آخری چار روزہ میچ 6 سے 9 نومبر تک کھیلا جائے گا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.