برازیل میں دائیں بازو کے امیدوارزیئر بولسونارو نے نئےصدرمنتخب

برازیل میں دائیں بازو کے امیدوارزیئر بولسونارو نے نئےصدرمنتخب

برازیل میں دائیں بازو امیدوار زیئر بولسونارو نے صدارتی الیکشن جیت لیا ۔برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق بولسونارو نے 88 فیصد ووٹوں کی گنتی ہونے تک 55.7 فیصد ووٹ حاصل کر لئے ہیں جبکہ ان کے قریبی حریف ورکرز پارٹی کے بائیں بازو کے رہنما فرنینڈو حداد کو ابھی تک 44 فیصد ووٹ ملے ہیں۔حتمی نتائج کا اعلان ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا تاہم بولسونارو کے حامیوں نے ابھی سے ان کی جیت کا جشن منانا شروع کر دیا ہے۔ بولسونارو نے صدارتی انتخابات سے قبل بدعنوانی اور بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف زبردست مہم چلائی تھی۔

You might also like

Comments are closed.