گلوکارہ صومیہ خان کا ایک اور اعزاز

گلوبل وومن ایوارڈ 2018 کے لئے منتخب

وارثی انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے سربراہ اسامہ خان وارثی کی جانب سے مایہ ناز گلوکارہ صومیہ خان کا نام WIO گلوبل وومن ایوارڈ 2018 – 2019 کے لئے منتخب کیا گیا ہے، تقریب میں دیگر معروف شخصیات میں کیپٹن ترانہ سلیم، صنم بلوچ، حبا دلپذیر خان، صنم حسین، عالیہ منور خان، ڈی ایس پی ذکیہ ملک، قرات العین اور دیگر کے نام شامل ہیں۔ تقریب 25 نومبر کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.