راحت اور وجاہت نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

راحت اور وجاہت نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

بین الااقوامی گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے چھوٹے بھائی وجاہت علی خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی. راحت فتح علی خان کے ساتھ خانہ کعبہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دونوں بھائیوں نے تصویر بنا کر اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا. جس پر ان کے دوستوں کی جانب سے دونوں راحت فتح علی خان اور وجاہت علی خان کو عمرہ کی مبارکبادیں دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.