چوتھےفیض انٹرنیشنل فیسٹیول کا شیڈول جاری

چوتھےفیض انٹرنیشنل فیسٹیول کا شیڈول جاری

چوتھا فیض انٹرنیشنل فیسٹیول الحمراء میں منعقد ہورہا ہے .16 نومبرسے18نومبر تک جاری رہنے والے فیسٹیول میں ملک بھر سے فنکاروں کے علاوہ سیاستدان بھی بھرپور شرکت کریں گے. ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے.

Download Event schedule

تمام ایونٹ الحمراء میں ہی ہوں گے. ملک کے معروف شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادیاں سلیمہ ہاشمی اور منیزہ ہاشمی ہر سال فیض احمد فیض کی سالگرہ کے موقع پر اس فیسٹیول کا انقعاد کرتی ہیں.بولتی نیوز کو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس بار ہمسایہ ملک بھارت سے کوئی بڑی شخصیت مدعو نہیں کی گئی. سننے میں آیا تھا کہ بھارتی فلم انڈسٹری سے ایک بڑی آرٹسٹ نے فیسٹیول میں شرکت کے لئے دو روز کے لئے پاکستان آنا تھا لیکن اس بارے میں انتظامیہ نے کنفرم نہیں کیا.دیکھتے ہیں فیسٹیول میں اس حوالے سے کوئی سرپرائز ہی نہ مل جائے.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.