بھارتی فلم ڈائریکٹر باب کیرا کی "ویزہ "کی تلاش مکمل ہوگئی

بھارتی فلم ڈائریکٹر باب کیرا کی "ویزہ "کی تلاش مکمل ہوگئی

بھارتی ڈائریکٹر باب کیرا پاکستان کا دو ہفتوں کا دورہ مکمل کرکے کل ہفتہ کی صبح واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہوجائیں گے, بھارتی ڈائریکٹر باب کیرا نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک پنجابی فلم بنارہے ہیں جس کے لئے ان کو پانچ کرداروں کے لئے پاکستانی آرٹسٹوں کو ضرورت تھی جس کو فائنل کرلیا گیا ہے فلم "ویزہ” کی ستر فیصد شوٹنگ کی گئی ہے .فلم کی کہانی میں پاکستانی فیملی کو دکھانا ہے. فلم کی شوٹنگ کے لئے لاہور میں کچھ مقامات کو منتخب کیا ہے جہاں پر جلد شوٹنگ کی جائے گی.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.