راگا بوائز بینڈ کے لیڈ سنگر ولی حامد علی کی ملیحہ لودھی سے ملاقات

راگا بوائز بینڈ کے لیڈ سنگر ولی حامد علی کی ملیحہ لودھی سے ملاقات

پٹیالہ گھرانے کے چشم وچراغ اور راگا بوائز بینڈ کے لیڈ سنگر ولی حامد علی خان نے اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی سے ملاقات کی. واشنگٹن سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے سنگر ولی حامد علی خان نے بتایا کہ جب بھی ملیحہ لودھی سے ملاقات ہوتی ہے, بہت اچھا لگتا ہے کیونکہ وہ میوزک لوور ہیں. میوزک کو بہت سمجھتی اور اسے پرموٹ کرتی ہیں. ولی حامد علی خان نے کہا کہ ان کا بینڈ ابھی امریکا میں پرفارم کر رہا ہے اسی ماہ ان کی واپسی ہے.

You might also like

Comments are closed.