عتیق الرحمان سے نکاح نہیں ہوا

میرا عتیق الرحمان کے خلاف عدالت پہنچ گئیں

اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا بھی عتیق الرحمان کے خلاف میدان میں آگئی ہیں .اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کا فیصلہ سیشن کورٹ میں چلینج کردیا ہے. فیملی کورٹ نے اداکارہ میرا کا عتیق الرحمن سے نکاح درست قرار دیا تھا.اداکارہ میرا نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا ہے.
عتیق الرحمان نے جھوٹ بول کر فیملی عدالت کو بھی گمراہ کیا ہے. میرا عتیق الرحمان سے نکاح نہیں ہوا۔ میرا نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت فیملی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم دے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.