سپاہی مقبول حسین الحمراء میں 5 نومبرسے10 نومبر تک

سپاہی مقبول حسین الحمراء میں 5 نومبرسے10 نومبر تک

لاہور آرٹس کونسل الحمراء ,محکمہ اطلاعات و ثقافت, حکومت پنجاب کے زیر اہتمام ڈرامہ سپاہی مقبول حسین 5 تا 10 نومبر 7بجےشام الحمراء ہال نمبر دو میں پیش کیا جائے گا. ڈرامہ کے سرپرست اعلی فیاض الحسن چوہان صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت, پنجابہیں اور توقیر ناصر چئیرمین الحمراء آرٹس کونسل کی زیر نگرانی ہوگا . اصغر ندیم سید لکھے اس ڈرامہ کی ہدایات عامر نواز اورقیصر جاوید دیں گے, معاونیں میں افضال نبی, عظیم نور, کاشف ہوں گے فنکار میں راشد محمود سپاہی مقبول سین کا کردار کریں گے دیگر فنکاروں میں پرویز رضا, سرفراز انصاری, تنویر شاہ, زوہیب احمد, تنویر خالد, ظہیر تاج, تحسین خان, عذرا آفتاب اور قیصر شہزاد شامل ہیں.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.