کوریوگرافر جبار سمراٹ, پی آئی سی میں داخل

کوریوگرافر جبار سمراٹ, پی آئی سی میں داخل

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور کوریو گرافر جبار سمراٹ کو دل کی تکلیف کے باعث پنجاب انسی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کردیا گیا. معلوم ہوا کہ کوریوگرافر جبار سمراٹ فیروز پور روڈ پر واقع تماثیل تھیٹر میں ڈانس آئٹم کروا رہے تھے کہ اسی دوران انہیں سینے میں تکلیف ہوئی .فوری طور پر جبار سمراٹ کو پی آئی سی میں منتقل کیا گیا جہاں ان طبی امداد باہم پہنچائی گئی.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.