مجلس عزاء 6نومبر ,کربلا گامے شاہ

مجلس عزاء 6نومبر ,کربلا گامے شاہ

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر جمشید نقوی (مرحوم ) کے صاحبزادے علی جمشید نقوی کے زیرِ اہتمام 27 صفر (6 نومبر ) بروز منگل مجلس عزاء منعقد ہوگی جس میں مومنین کے علاوہ شوبز شخصیات بھی شرکت کریں گی۔
علی جمشید نقوی نے بتایا کہ گزشتہ تیس برس سے یہ مجلس جو کہ حضرت امام حسن علیہ السلام کی شہادت سے منسوب ہے ،میرے والد جمشید نقوی ہر سال کربلا گامے شاہ میں منعقد کراتے تھے اور ہم اسی روایت کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔دورانِ مجلس مومنین کے لئے دستر خوان کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.