بیس روپے کی شرط ہارنےو الے نےچودہ سالہ لڑکے کی جان لے لی

بیس روپے کی شرط ہارنےو الے نےچودہ سالہ لڑکے کی جان لے لی

گوجرانولہ تھانہ تتلے عالی کے علاقہ میں بیس روپے کی شرط ہارنےو الے نےچودہ سالہ لڑکے کی جان لے لی

گوجرانولہ ساجد اور کاشف نے کرکٹ میچ کھیلنے پر بیس روپے شرط لگائی تھی ، شرط ہارنے پر ساجد نے کاشف کےسر میں بیٹ مار کر زخمی کر دیا ، کاشف کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ساجد نے کاشف کو اوور میں زیادہ سکور کرنے کا چلینج کیا تھا ، ساجد اپنا چلینج پورا نہ کر سکا اور شرط ہار گیا ۔ شرط ہارنے پر ملزم نے سر میں بیٹ مار کر کاشف کو قتل کر دیا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.