نسیم وکی محفل تھیٹر میں دھماکہ کریں گے

نسیم وکی محفل تھیٹر میں دھماکہ کریں گے

پاکستان اسٹیج کی دنیا کے سپر اسٹار ایکٹر, رائٹر اور ڈائریکٹر نسیم وکی 9نومبر سے محفل تھیٹر میں دھماکہ کرنے کو تیار ہیں. نسیم وکی کافی دیر بعد محفل تھیٹر میں پرفارم کریں گے . وہ تاریخی کھیل "باجی راؤ پاکستانی "پیش کریں گے. محفل تھیٹر میں کھیل کی ریہرسل جاری ہے. آرگنائزر میں ظہیر حسین عادل, چنگیز اعوان اور اکبر بٹ شامل ہیں جبکہ چیف پروڈیوسر حمزہ بٹ ہیں.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.