ٹوئٹر نے خادم حسین رضوی کا اکاؤنٹ معطل کردیا

ٹوئٹر نے خادم حسین رضوی کا اکاؤنٹ معطل کردیا

حکومت کی درخواست پر ٹوئٹر انتظامیہ نے خادم حسین رضوی کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔ ایف آئی اے سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی کے خلاف متحرک ہوگئی، حکومت کی درخواست پرتحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کا ٹویٹر اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق خادم رضوی کا ٹویٹر اکاوٴنٹ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے معطل کروایا ہے جس نے ٹویٹر انتظامیہ سے خادم رضوی کا اکاؤنٹ معطل کرنے کی درخواست کی تھی۔ایف آئی اے دیگر اکاوٴنٹس کی بھی مانیٹرنگ کر رہی ہے جس کے بعد نفرت انگیزی پھیلانے والے دیگر اکاوٴنٹس کو بھی بند کروایا جائے گا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.