نسیم وکی,ماہ نور محفل تھیٹر میں پرفارم کرنے کو بے چین

نسیم وکی,ماہ نور محفل تھیٹر میں پرفارم کرنے کو بے چین

اسٹیج آرٹسٹ نسیم وکی اور ماہ نور 9 نومبر جمعہ سے محفل تھیٹر میں ڈرامہ”کھٹی میٹھی محبت "میں ایک ساتھ پرفارم کریں گے. نسیم وکی اور ماہ نور کافی عرصہ بعد محفل تھیٹر میں پرفارم کررہے ہیں.ڈرامہ کی کاسٹ میں ندا چودھری اور آغا ماجد بھی ہیں .اداکارہ ماہ نور نے کہا کہ کافی عرصہ بعد محفل تھیٹر میں کام کروں گی .ڈرامہ میں سپیشل آٹمز تیار کی ہیں.
آرگنائزر میں ظہیر حسین عادل, چنگیز اعوان اور اکبر بٹ شامل ہیں جبکہ چیف پروڈیوسر حمزہ بٹ ہیں.اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر قیصر ثناء اللہ خان نے کہا کہ نسیم وکی دور حاضر کے تھیٹر کے وہ آرٹسٹ ہیں جن کو ڈرامہ بنانا اور کرنا آتا ہے. نسیم وکی اپنے کام سے محفل تھیٹر میں "محفل” لگا دیں گے.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.