انڈین فلموں کی نمائش کے خلاف مقدمہ کی سماعت

انڈین فلموں کی نمائش کے خلاف مقدمہ کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں انڈین فلم کالا کی نمائش پر پابندی کے لئے درخواست پر سماعت, عدالت نے فریقین کے وکلا کو 9 نومبر کو بحث کے لیے طلب کر لیا. جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے فلم ساز سہیل احمد خان کی درخواست پرسماعت کی .درخواست گزار کی جانب سے وکیل عامر سعید راں پیش ہوئے.وکیل درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہ غیر قانونی انڈین فلموں کو پاکستان میں دکھایا جا رہا ہے .انڈین فلموں کی وجہ سے ہماری انڈسٹری ختم ہو رہی ہے.عدالت سے استدعا کی گئی کہ انڈین فلم "ٹھگز آف ہندوستان "کو غیر قانونی نمائش کی اجازت دے دی گئی.عدالت فلم کی پاکستان میں نمائش پر پابندی لگائے .

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.