گلوکار اسامہ بٹ کا نیو سانگ مکمل

گلوکار اسامہ بٹ کا نیو سانگ مکمل

نوجوان گلوکار اسامہ بٹ کا نیا ویڈیو سانگ مکمل ہوگیا. ویڈیو کے ڈائریکٹر سلمان بن یوسف, میوزک علی ہاشمی نے ترتیب دیا ہے .شاعری اور کمپوزیشن مونی گجلا (انڈیا),ماڈل عالیہ قریشی, میک اپ آرٹسٹ عمر الطاف ہیں. گلوکار عثمان بٹ نے کہا کہ انہوں نے بڑی محنت سے ویڈیو ریکارڈ کرایا ہے جو سننے والوں کو پسند آئےگا.

You might also like
1 Comment
  1. Fareeha says

    Allah kamiyab kre all the best

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.