ڈانسنگ ڈول رمل کی اسٹیج پر واپسی, جمعہ سے ملتان میں پرفارمنس کےلئے تیار

ڈانسنگ ڈول رمل کی اسٹیج پر واپسی, جمعہ سے ملتان میں پرفارمنس کےلئے تیار

بابر آڈیٹوریم ملتان میں ڈانسنگ ڈول رمل جمعہ سے پرفارمنس دینے کو تیار, ڈرامہ "ملتان نہیں جاؤں گی” میں اقصی ملک, ایمان شاہ اور آغا ماجد بھی جلوہ گر ہوں گے.

تفصیلات کے مطابق ڈانسنگ ڈول رمل نے ڈرامہ کے لئے سپیشل آئٹم سونگ تیار کیا ہے. رمل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خود ہی اسٹیج کرنے سے بریک لی تھی ان شاء اللہ جمعہ سے اپنے پرستاروں کو اپنی پرفارمنس سے محظوظ کروں گی. رمل نے کہا کہ میرا کسی سے مقابلہ نہیں ہمیشہ اپنے کام کو ایمانداری سے کیا ہے.اسٹیج لائیو ہوتا ہے اور لائیو پرفارم کرنا آسان نہیں ہوتا.

You might also like

Comments are closed.