اداکارہ مدھو کا کمال, طبعیت خرابی کے باعث پرفارمنس مکمل کی

اداکارہ مدھو کا کمال, طبعیت خرابی کے باعث پرفارمنس مکمل کی

اداکارہ مدھو کی پرفارمنس کے دوران اچانک طبعیت خراب,گانے کو مکمل کیا. تفصیلات کے مطابق گجومتہ میں واقع ستارہ تھیٹر میں اداکارہ مدھو نے جونہی گانے پر پرفارم کرنا شروع کیا تو ان کی طبعیت خراب ہونے لگی لیکن اداکارہ نے اپنی مہارت سے گانے کو مکمل کیا. مدھو کو گانے کے بعد چیئرمین ستارہ تھیٹر حاجی شفیق نے ہسپتال پہنچایا جہاں انہیں فوری طبی امداد دی گئی. اداکارہ مدھو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈانس میرا جنون ہے اور کوشش رہتی ہے کہ اسٹیج پر اچھی سے اچھی پرفارمنس پیش کروں. طبیعت خراب ہوئی تو اپنی پرفارمنس روکا نہیں بلکہ اسے مکمل کیا.

You might also like

Comments are closed.