میرا پنجاب پولیس اور تھانہ کلچر میں تبدیلی سے بے حد متاثر ،پنجاب پولیس زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا

0

لالی ووڈسٹار میرا پنجاب پولیس اور تھانہ کلچر میں تبدیلی سے بے حد متاثر ہوگئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابقاداکارہ درخواست جمع کرانے تھانے گئیں تو فوری رسپانس پر پولیس کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں ۔میرانے پولیس کی کھل کر تعریف کی اور پنجاب پولیس زندہ باد کا نعرہ بھی لگا دیا۔میرا کس سلسلہ میںتھانے درخواست جمع کرانے گئی تھیں اس کا معلوم نہیں ہو سکا۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: