ملکو نے نیو ٹیلنٹ کے لئے ملکو اسٹوڈیو بنا لیا

ملکو نے نیو ٹیلنٹ کے لئے ملکو اسٹوڈیو بنا لیا

پاکستان میوزک انڈسٹری کے صف اول کے سنگر ملکو نے کہا ہے کہ میوزک کے میدان میں بہت کم کام ہورہا ہے اسی لئے اپنا ملکو اسٹوڈیو قائم کیا ہے سنگر ملکو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج جو بھی کچھ ہوں اللہ تعالی کے فضل و کرم اور اپنے والدین کی بدولت ہوں. ملکو نے کہا کہ میوزک میں تیزی آگئی ہے اور میوزک کو پروان چڑھانے کے لئے اور نئے گلوکاروں کو پرموٹ کرنے کے لئے یہ پلیٹ فارم بنایا ہے. پاکستان میں بڑا ٹیلنٹ موجود ہے اس کو ڈائریکشن دینے کی ضرورت ہے.

You might also like

Comments are closed.