بنگالیوں بیت اللہ اور روضہ رسول کے جعلی غلاف بناتے ہوئے گرفتار

بنگالیوں بیت اللہ اور روضہ رسول کے جعلی غلاف بناتے ہوئے گرفتار

مکہ مکرمہ میں سعودی پولیس نے محلہ نکاسہ میں ایک گھر پر چھاپہ مارکر بنگالی شہریوں کو بیت اللہ اور روضہ رسول کے جعلی غلاف بناتے ہوئے گرفتار کر لیا اور تمام غلاف قبضہ میں لے لئے اس سے پہلے اسی جگہ سے آب زمزم کی جعلی پیگنگ بھی پکڑی گئ تھی مکہ پولیس کے مطابق ملزمان جعلی غلاف بنا کر کئی ممالک میں بیھج رہے تھے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.