ڈانسنگ ڈول رمل جمعہ سے ملتان میں پرفارمنس کےلئے تیار

ڈانسنگ ڈول رمل جمعہ سے ملتان میں پرفارمنس کےلئے تیار

’’ملتان نہیں جاؤں گی‘‘میں ریمل علی کی شاندار پرفارمنس معروف ماڈل اورانٹرنیشنل اداکارہ ریمل علی بابرتھیٹرملتان میں جاری ڈرامہ’’ ملتان نہیں جاؤں گی‘‘میں مرکزی کردار کررہی ہیں اورڈرامہ میں ان کی پرفارمنس بہت پسندکی جارہی ہے۔اس ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میںآغاماجد،کوثربھٹی،سجاد شوکی ،اقصٰی ملک،عالیہ خان، ایمان شاہ،مومل خان،چمن شہزادی، آغاناصراور دیگر شامل ہیں۔ ریمل علی نے اس حوالے سے بتایاکہ میں ملتان میں دوسری بارپرفارم کررہی ہوں اورمیری کوشش ہوتی ہے کہ بہترین اورعمدہ پرفارمنس پیش کروں۔ملتان میںآئندہ بھی پرفارم کرنے کاموقع ملاتوتمام تر مصروفیات ترک کرکے ضرور پرفام کروں گی۔

You might also like

Comments are closed.