کرتارپور راہدری کھولنے کا فیصلہ، سدھو کا تہہ دل سے شکریہ

کرتارپور راہدری کھولنے کا فیصلہ، سدھو کا تہہ دل سے شکریہ

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے خصوصی پیغام میں نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ہم آپ کے مثبت اقدام کو خوش آمدید کہتے ہیں، یہی ہمارے لیے سب کچھ ہے، آپ واقعی ایک گوہر ہو۔

نوجوت سنگھ سدھو نے لکھا کہ کرتار پور عمران خان کی جانب سے راہداری کھولنے کا فیصلہ انسانیت کیلئے بہت بڑا اقدام ہے، اس فیصلے پر میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔

دوسری جانب سدھو نے کی پاکستان کا شکریہ تو انڈین میڈیا غصے میں ہو گیا آگ بگولا،، اور پاکستان اور سدھو کے خلاف اگلنے لگا زہر،،دشمنی میں یہ تک بھول گیاکہ پاکستان کے اس امن پسند پیغام پر تو دہشتگرد مودی سرکار نے بھی پاکستان کا شکریہ ادا کیا

You might also like

Comments are closed.