لندن بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا

لندن بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا

لندن کے سر سے ایک بڑی تباہی ٹل گئی شمال مغربی لندن دھماکوں سے بال بال بچ گیا،،، عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ ایک خالی فلیٹ میں دھماکا خیز ڈیوائس موجود ہیں،،، خفیہ اطلاع موصول ہوتے ہی سیکیورٹی ادارے حرکت میں آگئے اور تمام علاقے کو سیل کردیا،،، پولیس نے فلیٹ سے دونوں ڈیوائس برآمد کیں اور انہیں ناکارہ بنادیا۔ سیکیورٹی اداروں نے علاقے کے تمام گھروں میں سرچ آپریشن مکمل کر کے علاقے کو محفوظ قرار دے دیا، تاہم سیکیورٹی حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور بہت جلد یہ معلوم کر لیا جائے گا کہ یہ ڈیوائسز کس نے نصب کیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.