مسکان جے کا کملا عشق عروج پر

مسکان جے کا کملا عشق عروج پر

گلوکارہ مسکان جے کا نیا ویڈیو سانگ”کملا عشق ” مکمل ہوگیا.اس ویڈیو کے ڈائریکٹر اسد نور اور میوزک ڈائریکٹر نوید سونو ہیں. گلوکارہ مسکان جے نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ ویڈیو سانگ امید ہے پرستاروں کو پسند آئے گا. اس سانگ کا کانسپٹ میرا اپنا ہے.

You might also like

Comments are closed.