"ڈونکی راجا”میں مہک نور کے جلوے, ناز تھیٹر میں آج ہفتہ سے

"ڈونکی راجا"میں مہک نور کے جلوے, ناز تھیٹر میں آج ہفتہ سے

ناز تھیٹر میں آج ہفتہ سے نیا ڈرامہ ڈونکی راجا پیش کیا جائے گا. ڈرامہ کی کاسٹ میں ناصر چینوٹی, قیصر پیا گلفام ,طاہر انجم, سخاوت ناز, سلیم البیلا, ہنی البیلا, مہک نور, فیروزہ علی, نگار چودھری اور پنکی پری شامل ہیں.ڈرامہ کی تحریر و ہدایتکاری گلفام کی ہے. ڈرامہ کو پروڈیوس ایف آر اینڈ کمپنی نے کیا ہے.

You might also like

Comments are closed.