روبی انعم اور اظہر بٹ نے کاٹا کیک شادی کی دسویں سالگرہ کا

روبی انعم اور اظہر بٹ نے کاٹا کیک شادی کی دسویں سالگرہ کا

اداکارہ روبی انعم اور گلوکار اظہر بٹ نے اپنی شادی کی دسویں سالگرہ انتہائی سادگی سے منائی. دونوں نے اپنے انتہائی قریبی دوستوں کو مدعو کیا اور کی موجودگی میں کیک کاٹا. روبی انعم اور اظہر بٹ بہت خوش تھے. یاد رہے کہ اسٹیج کی نامور آرٹسٹ روبی انعم نے دس سال قبل گلوکار اظہر بٹ کو اپنا دل دے دیا تھا اور پھریہ دونوں اچانک شادی کے بندھن میں بندھ گئے.30نومبر کو روبی انعم نے اپنے ان دوستوں کو یاد تو کیا جن کے ساتھ ان کا ایک وقت میں بہت پیار تھا لیکن کیک ان کے ساتھ نہیں کاٹا. روبی انعم کے دوستوں نے سالگرہ کے اس موقع پر اظہر بٹ اور روبی انعم کو مباکبار دی ہے اور دعا کی ہے کہ دونوں اسی طرح ہنسی خوشی زندگی بسر کرتے رہیں.

You might also like

Comments are closed.