عوام کا مسلم لیگ ن پر اعتماد پہلے سے زیادہ بڑھا ہے , میاں عبدالاحد

عوام کا مسلم لیگ ن پر اعتماد پہلے سے زیادہ بڑھا ہے , میاں عبدالاحد

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور چیئرمین یونین کونسل 163 میاں عبدالاحد نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی مکمل صحت یابی کے لئے دعا کی ہے. اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام کا مسلم لیگ ن پر پہلے سے زیادہ اعتماد بڑھا ہے. نیب شہباز شریف پر ایک پائی کی کرپشن ثابت نہیں کرسکا. مسلم لیگ ن نے عوام کی خدمت کی ہے. انہوں نے کہا کہ میاں شہباز شریف کے مکمل ٹیسٹ کروائے جائیں.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.