ریسلنگ میلہ, 7دسمبر کراچی اور 9 دسمبر لاہور میں سجے گا

ریسلنگ میلہ, 7دسمبر کراچی اور 9 دسمبر لاہور میں سجے گا

پاکستان میں بین الاقوامی کھیلوں کی واپسی کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ رنگ اف پاکستان کے نام سے پروفیشنل ریسلنگ میلہ دسمبر میں سجنے جا رہا ہے۔ کراچی اور لاہور میں 7 اور 9 دسمبر کو پروفیشنل ریسلرز مد مقابل ہوں گے۔ طویل وقفے کے بعد ۲۰ سے ذائد بین الاقوامی کھلاڑی پاکستانی سرزمین پر قدم رکھ کر دنیا میں پاکستان کے پرامن ہونے کا صبوت دیں گے۔ امریکہ ، کینڈا ، جرمنی ، برطانیا ، فرانس ، اٹلی اور دیگر ممالک سے پاکستان انے والے ریسلرز عوام کو محضوض کرنے کے لیے بیتاب ہیں۔ ماضی کےWWE سپرسٹار کرس ماسٹرز کی شرکت پاکستان شایقئن اور بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوی ہے ۔ اس کے علاوہ Cynide , Hakeen , Haddi , Ho Ho Lune , Tiny Iron , KC Spinelli , Milasmidt , Red Scorpion , La Rufa, Yacine, Bernard , Adam بھی رنگ کی زینت ہوں گے۔ پاکستانی نجات فرانسیسی ریسلیرBadshah Khan بھی ذ ورازمای کریں گے۔ ریسلرز کی امد 3 دسمبر سے کراچی میں مطوقع ہے۔ مشہور ہالیوڈ ایکٹر اور ہوسٹ loquasto Jonny رنگ اف پاکستان میں میزبانی کے فراز سر انجام دین گے۔ رنگ اف پاکستان بین الاقوامی صتح پرکھیلوں کے انعقاد میں در پیش رکاوٹیں دور کرنے میں نہایت معون صابت ہو گا۔ ISPR نے اپنے ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کروائ ہے جو قابل تہسین ہے۔ ریسلرز اپنے شڈول کے مطابق 3 دسمبر سے کراچی پہچنا شعروع ہوں گے جہان پر 7 دسمبر کو پہلا مقابلہ ہو گا۔ اس سے قبل ہالیوڈ ایکٹر اور ہوسٹ oloquast Jonny نے کراچی کا مختصر دورہ کیا اور انتضمات کا جائزہ لیا۔ رنگ اف پاکستان کے سی ای او کا کہنہ ہے کہ وہ تمام مشقلات کے بعوجود کام کا تسلسل جاری رکھیں گے اور پاکستان میں ریسلنگ کے فروغ کے لے کام کرتے رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اس صفر میں ان کی مدد کرنے والے ہر بندے کو خوش امدید کہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کے کہ ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لئے بادشاہ خان پہلے ہی پاکستان آ چکے ہیں جس کا مطلب ہے کہ رنگ اف پاکستان اپنے اخری مراہل میں ہے۔ بادشاہ خان رنگ اف پاکستان کی چیمینشپ بیلٹ کہ ہمرہ شہر میں پرموشنل ایونٹس میں مصروف ہیں۔ رنگ اف پاکستان کے نمایدگان کے مطابق عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے ۔ رنگ اف پاکستان کے نمایندگان نے صوبائ اور وفاقی حکومت کے تعاون کا شکریا ادا کیا۔ مقابلے Alhamra Open Air لاہور اور KMC Sports Complex کراچی میں منعقد ہوں گے۔ شو کی ٹکٹ شایقین کے لے دستیاب ہے۔ رنگ ہف پاکستان کو بین الاقوامی ریسلنگ community نے پاکستان میں یہ قدم لینے پر خوب سراہا۔ رنگ اف پاکستان کا لگایا گیا نعراہ Wrestling Comes Home زبان زد عام ہے اور شایقین ریسلنگ میچیز دیکھنے کے کے بے تاب ہیں ۔

You might also like

Comments are closed.