ریلوےمیں سفرکرنےوالوں کیلئےمہنگائی کانیابم

ریلوےمیں سفرکرنےوالوں کیلئےمہنگائی کانیابم

نئی ٹرینیں چلاتےچلاتےریلوےکےکرایوں میں10سے19فیصداضافے کانوٹی فکیشن جاری
:7دسمبرسےریلوےکرایوں میں اضافہ کردیاجائےگا
کراچی سےلاہورگرین لائن کےاےسی بزنس کاکرایہ میں500روپے اضافہ
قراقرم ایکسپریس کےاےسی بزنس کےکرایہ میں500روپےاضافہ
اکنامی کلاس کےکرایوں میں170روپےکااضافہ کردیاگیا
کراچی ایکسپریس،بزنس ایکسپریس،شالیمار،شاہ حسین ایکسپریس اےسلیپرکرایوں میں670روپے کااضافہ
جبکہ اےسی بزنس میں540روپےکااضافہ اوراےسی پارلرمیں390روپےکااضافہ کردیا
اےسی اسٹینڈر380روپےکااضافہ جبکہ اکانمی کےکرایہ میں180روپےکااضافہ کردیاگیا
خیبرمیل پشاورتک اےسی سلیپر850،اےسی بزنس600اےسی اسٹینڈر490اوراکانمی میں190روپےکااضافہ کردیاگیا
تیزگام کےکراچی سےپنڈی اےسی سلیپرمیں890اےسی بزنس میں660اےسی اسٹینڈرڈمیں530اوراکانمی میں210کااضافہ
ملت ایکسپریس کےفیصل آبادتک اےسی بزنس میں540اکانمی میں160روپےکااضافہ کردیاگیا
بہاؤالدین ذکریاکاملتان کیلئےاےسی بزنس میں480اےسی اسٹینڈرڈمیں360اوراکانمی میں 140روپےکااضافہ کردیاگیا
پاکستان ایکسپریس کاراولپنڈی تک اکانمی کلاس میں250کااضافہ کردیاگیا
کراچی سےسکھرتک اےسی سلیپرمیں350اےسی بزنس میں230اےسی اسٹینڈرڈمیں180جبکہ اکانمی میں 80روپےکااضافہ کردیاگیا
محکمہ ریلوےنےتمام ڈویژنل سپریٹنڈنٹ کونوٹی فکیشن جاری کردیا
7دسمبرسےریلوےبکنگ آفس کےکھلنےکےاوقات میں مزید8گھنٹے کااضافہ
ریلوے بکنگ آفس اب24گھنٹےکھلےرہیں گے
ریلوے بکنگ آفس میں ریزرویشن اسٹاف کی شدیدکمی ہے،ذرائع
کراچی سمیت دیگربڑےاسٹیشنزکےبکنگ آفسزمیں ریزرویشن اسٹاف نہ ہونےسےکاؤنٹربندہوتےہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.