دانشور محبوب ظفر اور باسط جلیلی کے ساتھ کلچر اور ادب کے موضوع پر مکالمے

دانشور محبوب ظفر اور باسط جلیلی کے ساتھ کلچر اور ادب کے موضوع پر مکالمے

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر (پِلاک)، محکمہ اطلاعات و ثقافت، حکومت پنجاب کے زیر اہتمام معروف شاعر اور دانشور محبوب ظفر اور باسط جلیلی کے ساتھ کلچر اور ادب کے موضوع پر ایک مکالمے کا اہتمام کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ کلچر ہماری پہچان ہے۔ ہمارے فنکار اور ادیب ہی دنیا کے ہر خطے میں ہمارے کلچر کو پیش کر سکتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.