بہاولپور میوزیم کے آرٹ کی ترویج کے کاوشیں قابل ستائش ہیں ,فیاض الحسن چوہان

بہاولپور میوزیم کے آرٹ کی ترویج کے کاوشیں قابل ستائش ہیں ,فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے بھاولپور میوزیم میں خطاطی کی نمائش کا افتتاح کیا .
نمائش میں مقامی خطاط و مصوروں کے 40 سے زائد فن پارے نمائش میں رکھے گئے ہیں. وزیر اطلاعات و ثقافت نے کہا بھاولپور آرٹ و کلچرل کے حوالےسے منفرد اہمیت کا حامل ہے,

مقامی فنکاروں اور آرٹ کی ترویج کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے ,فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بھاولپور میوزیم کے آرٹ کی ترویج کے کاوشیں قابل ستائش ہیں. حکومت نے پہلی مرتبہ کلچرل پالیسی مرتب کی تاکہ فنون لطیفہ کی آبیاری کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جا سکیں ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.