حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان

حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان

پیٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 97 پیسے مقرر کر دی گئی پیٹرول کی قیمت میں4روپے 86 پیسے کی کمی ہوئی ‏ہائی اسپیڈڈیزل کی نئی قیمت 106روپے68پیسےمقرر کردی گئی ‏ڈیزل کی قیمت میں4روپے26پیسےفی لیٹرکمی کردی گئی جبکہ ‏مٹی کےتیل کی نئی قیمت82روپے98پیسےفی لیٹرمقررکردی گئی مٹی کے تیل کی قیمت میں52پیسےفی لیٹرکی کمی ہوئی لائٹ اسپیڈڈیزل کی نئی قیمت75روپے28پیسے فی لیٹرمقرر کر دی گئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.