اللہ جاندا…..مقبول اور علی عباس کے ٹھمکے

اللہ جاندا.....مقبول اور علی عباس کے ٹھمکے

گلوکار علی عباس کے نئے سونگ "اللہ جاندا” ریلیز ہوتے ہی چھا گیا. علی عباس نے شاعر ایم ایس عابد کے لکھے اس گیت کو کیا خوب گایا تو ہے ہی اس میں علی عباس کے ٹھمکے بھی ہیں سونگ میں ماڈل ذویا نظامی کی پرفارمنس بھی کمال کی ہے, میوزک حلقوں کا کہنا ہے کہ علی عباس کا یہ تازہ سونگ شادی بیاہ کے موقعوں پر ایک مہندی سونگ ہے جو اپنی مقبولیت میں اضافہ کرتا جائے گا.

You might also like

Comments are closed.