تھیٹر بحالی کیمٹی بنا دی گئی, انس اسلم ڈولہ چیئرمین ہوں گے

تھیٹر بحالی کیمٹی بنا دی گئی, انس اسلم ڈولہ چیئرمین ہوں گے

تھیٹر بحالی کے لیے صوبایی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کمیٹی تشکیل دے دی.انس اسلم ڈولہ کمیٹی کے چیرمین ہوں گے .کمیٹی کے دیگر ممران میں الحمرا کے ای ڈی اطہر علی خان,ذوالفقار زلفی, ڈی جی پلاک ڈاکٹر صغری صدف ,سینئر اداکار مسعود اختر,عرفان کھوسٹ۔نسیم وکی۔ناصر چنیوٹی ۔قیصر پیا ,خالد عباس ڈار ,افتخار ٹھاکر ,میگھا,شین جاوید,خوشبو۔آفرین پری۔پائل چوہدری,تعبیر برال اور سینیر صحافی ٹھاکر لاہوری شامل ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.