فنکار برادری کا اعتماد کرنے پر مشکور ہوں, ابرار الحق

فنکار برادری کا اعتماد کرنے پر مشکور ہوں, ابرار الحق

رہنما تحریک انصاف اور گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ وہ فنکار برادری کے بے حد شکر گزار ہیں جہنوں نے ان کو اس قابل سمجھا کہ وہ ان کے لئے کچھ کرسکتے ہیں ابرار الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے فنکار اور بعد میں سیاستدان ہیں . تحریک انصاف کی حکومت نے ان کو فنکار برادری کے حوالے سے ذمہ داری دی تو وہ اس کو احسن طریقہ سے نھبائیں گے. ابرار الحق نے ایک بار پھر فنکار برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے مسائل کے بخوبی آگاہ ہیں. جو اعتماد فنکار برادری ان پر کررہی ہے وہ اس کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے.

You might also like

Comments are closed.