الحمراء میں خطاطی کی نمائش

الحمراء میں خطاطی کی نمائش

الحمرا آرٹ گیلری میں صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے خطاطی کی نمائش کا افتتاح کیا۔نمائش میں ملک بھر کے 70مصوروں کے 160فن پارے آویزاں کئے گئے۔مصوروں نے اپنے کام سے متعلق صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کو بریف کیا جسے صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان بھر پور سراہا ۔وا ضح رہے یہ نمائش 10جنوری تک جاری رہے گی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.