دیدار کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

دیدار کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

پاکستان فلم, اسٹیج آرٹسٹ اور معروف بیوٹیشن دیدار کے ہاں دوسرے بیٹےکی پیدائش گزشتہ روز ہوئی,شوبز حلقوں کی جانب سے دیدار کو مبارکباد کے پیغامات پہنچانے گئے. دیدار کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش لاہور کے نجی اسپتال میں ہوئی. خاندانی ذرائع کے مطابق بچے کا نام محمد احمد رکھا گیا ہے.

You might also like

Comments are closed.